aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laraib ghulam murtaza rahi ebooks"
پیڑ اگر اونچا ملتا ہےمشکل سے سایہ ملتا ہے
بات بڑھتی گئی آگے مری نادانی سےکتنا ارزاں ہوا میں اپنی فراوانی سے
چھت پہ بدلی جھکی سی رہتی ہےکب سے بارش تھمی سی رہتی ہے
وہی ساحل وہی منجدھار مجھ کوبنایا اس نے کھیون ہار مجھ کو
برق کا ٹھیک اگر نشانہ ہوبند کاہے کو کارخانہ ہو
تلوار کھینچتے ہوئے پایا گیا مجھےقاتل بنا کے ہوش میں لایا گیا مجھے
آگے آگے شر پھیلاتا جاتا ہوںپیچھے پیچھے اپنی خیر مناتا ہوں
مجھے غبار اڑاتا ہوا سوار لگامرا قیاس ہواؤں کو ناگوار لگا
ماضی! تجھ سے حال مرا شرمندہ ہےمجھ سے اچھا آج مرا کارندہ ہے
راہ سے مجھ کو ہٹا کر لے گیاجان کا خطرہ بتا کر لے گیا
موجودگی کا اس کی اثر ہونے لگا ہےسب اس کے سوا محو نظر ہونے لگا ہے
نایاب چیز کون سی بازار میں نہیںلیکن میں ان کے چند خریدار میں نہیں
ٹھہر ٹھہر کے مرا انتظار کرتا چلیہ سخت راہ بھی اب اختیار کرتا چل
شکل صحرا کی ہمیشہ جانی پہچانی رہےمیرے آگے پیچھے دائیں بائیں ویرانی رہے
رکھتا نہیں ہے دشت سروکار آب سےبہلائے جاتے ہیں یہاں پیاسے سراب سے
حصار جسم مرا توڑ پھوڑ ڈالے گاضرور کوئی مجھے قید سے چھڑا لے گا
جب دھوپ میں فصل پک رہی تھیہر آنکھ چمک دمک رہی تھی
نہ مرا زور نہ بس اب کیا ہےاے گرفتار نفس اب کیا ہے
ہیں اور کئی ریت کے طوفاں مرے آگےپھیلے گا ابھی اور بیاباں مرے آگے
مری صفات کا جب اس نے اعتراف کیابجائے چہرہ کے آئینہ میں نے صاف کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books