aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lashkar-e-baatil"
یہی پرچم نشان لشکر باطل نہ بن جائےہم اک خنجر سہی لیکن کف سفاک سے نکلیں
سامنے لشکر باطل تھا ہزاروں کا مگرڈٹ گئے حق کے لئے بس تھے بہتر ہم لوگ
گو ترا عہد عہد باطل ہےپھر بھی میں اعتبار کرتا ہوں
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
شکست کھائے ہوئے حوصلوں کا لشکر ہوںاٹھا کے مجھ کو صف دشمناں میں رکھ دینا
ریاض و زہد کے جتنے تھے دھبےوہ سارے نقش باطل اب مٹے ہیں
طیور آئے مگر ان کی چونچ خالی تھیفرار ہو گیا لشکر سے ابرہہ میرا
کوؤں سے لرزتا ہے ابابیل کا لشکرشاہین کی تقدیر میں بے بال و پری ہے
خدا کے فضل سے ہم حق پہ ہیں باطل سے کیا نسبتہمیں تم سے تعلق ہے مہ کامل سے کیا نسبت
جسے سمجھا ہے فیضؔ آئینۂ حقوہ بے عکس رخ باطل کہاں ہے
ذات ہی مظہر معیار حق و باطل ہےوہ غلط کہتے ہیں کہ ذات سے کیا ہوتا ہے
لشکر قلب صف عشاق میں ہے غلغلہیکہ تاز آہ کوں کس نے کیا ہے نا رسید
ہلاک غمزۂ باطل نہیں ہےمرے سینے میں ایسا دل نہیں ہے
جب چڑھایا دار پر منصور کوتب معمائے حق و باطل کھلا
مجازؔ اور حسن کے قدموں پہ سجدےمآل زعم باطل دیکھتا ہوں
مآل ہستیٔ باطل کی کھنچ گئی تصویرجو دیکھی ایک شکستہ مزار کی صورت
ختم اس طرح نزاع حق و باطل ہو جائےاک طرف دونوں جہاں ایک طرف دل ہو جائے
یہ حق پرستیاں مری مرہون کفر ہیںیہ دن تو فیض صحبت باطل سے آئے ہیں
اب تو سرورؔ عشق نے آزاد ایماں کر دیالاکھ بہکایا کرے فرق حق و باطل مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books