aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lashkar-e-shaddaad"
دیکھا گیا نہ مجھ سے معانی کا قتل عامچپ چاپ میں ہی لفظوں کے لشکر سے کٹ گیا
بہت نازک ہیں میرے سرو قامت تیغ زن لوگوہزیمت خوردگی میری صف لشکر پہ لکھ دینا
شکست کھائے ہوئے حوصلوں کا لشکر ہوںاٹھا کے مجھ کو صف دشمناں میں رکھ دینا
طیور آئے مگر ان کی چونچ خالی تھیفرار ہو گیا لشکر سے ابرہہ میرا
کوؤں سے لرزتا ہے ابابیل کا لشکرشاہین کی تقدیر میں بے بال و پری ہے
ہے کائنات عظمت شداد جلوہ گرانسانیت سسکتی ہے ہر گام پر ابھی
ان کی خاطر جائیں بزم غیر میںآرزوئے جنت شداد کیا
خاک نشینوں سے کوچے کے کیا کیا نخوت کرتے ہیںجاناں جان ترے درباں تو فرعون و شداد ہوئے
دیکھنا ہو تو شکوہ فقر دیکھشان جم کیا شوکت شداد کیا
لشکر قلب صف عشاق میں ہے غلغلہیکہ تاز آہ کوں کس نے کیا ہے نا رسید
تمام لشکر عقل و نگاہ کھیت رہابساط عشق پہ سلطان رہ گیا ہے بس
لشکر اسہال زدہ کیمیں نے کمان سنبھالی ہے
لشکر غم سے جیتنے کے لیےچند روزہ خوشی ہی کافی ہے
کوئی لشکر فاتحیں جا رہا ہےفضاؤں میں اونچے علم دیکھتے ہیں
کہتے ہیں ظلم کے بعد آہ کرو گے تو کیالشکر جور و جفا میں یہ علم اور سہی
جب کہ زلف اس کی گلے کھا بل پڑیلشکر عشاق میں ہلچل پڑی
ہر نفس لشکر تازہ تر اور میںہے نبرد آزما اک شرر اور میں
لشکر وہم و گماں دل کے بدلتے ہی ملےبحر ظلمات حسیں پھول مسلتے ہی ملے
لشکر روئے ستم دید کے میداں میں تو آصف شکن پھر مری آنکھوں کا جواں ٹھہرے گا
ہے مرا نام بھی اس محضر شہادت میںمجھے بھی لشکر انکار کھینچتا ہے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books