aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lauh-e-sa.ng-e-marmar"
پس مردن رہے قلب و جگر میں گر یہی سوزشتو لوح سنگ مرمر ہوگی از خود آتشیں پتھر
خدا نما ہے بت سنگ آستانۂ عشقچلوں گا پائے نگہ بن کے سوئے خانۂ عشق
اے سنگ راہ آبلہ پائی نہ دے مجھےایسا نہ ہو کہ راہ سجھائی نہ دے مجھے
مثال سنگ تپیدہ جڑے ہوئے ہیں کہیںہمارے خواب یہیں پر پڑے ہوئے ہیں کہیں
احسان سنگ و خشت اٹھا لینا چاہیےگھر اب کوئی نہ کوئی بنا لینا چاہیے
شورش سنگ ہوس کو گرد میں کرتا چلوںزرد لمحوں کی تپش کو سرد میں کرتا چلوں
فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئےقلم ہے رقص میں آشوب جاں کے ہوتے ہوئے
اس شہر سنگ سخت سے گھبرا گیا ہوں میںجنگل کی خوشبوؤں کی طرف جا رہا ہوں میں
پیکر سنگ و آہنگ جیسا تنہا کھڑا ہوں ویسے تواندر ٹوٹا پھوٹا ہوں سالم لگتا ہوں ویسے تو
موسم سنگ و رنگ سے ربط شرار کس کو تھالحظہ بہ لحظہ جل گئی درد بہار کس کو تھا
نیاز و عجز مجھے ناز سنگ در سے ملابقدر ظرف ملا جو تری نظر سے ملا
یہ تاج تاج محل عشق کی بدولت ہےوگرنہ یہ تو فقط قصر سنگ مرمر تھا
ایک پل بھی نہ ٹھہر پاؤ گے اے سنگ زنوکوئی پتھر کبھی لوٹ آیا جو دیوانے سے
زندگی دست تہہ سنگ رہی ہے برسوںیہ زمیں ہم پہ بہت تنگ رہی ہے برسوں
بتان خشت و سنگ سے کلام کر کے آ گیاکہ میں تمہارے شہر میں بھی شام کر کے آ گیا
شہر خشت و سنگ میں رہنے لگامیں بھی اس کے رنگ میں رہنے لگا
مانگتا کس سے مجھے سنگ سرافرازی دےکوئی دروازہ تو ہوتا ترے در سے اونچا
اسی مٹی کا غمزہ ہیں معارف سب حقائق سبجو تم چاہو تو اس جملے کو لوح زر پہ لکھ دینا
مجھ کو میری آگہی آنکھوں سے اوجھل کر گئیاس نے جو کچھ لوح جاں پر لکھ دیا روشن ہوا
تم اسے کہہ لو حساب دوستاں در دل فضاؔہم نے اپنا نفع بھی لوح زیاں پر لکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books