aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "leader"
وہی مقبول لیڈر اور ڈپلومیٹ ہوتا ہےجو منہ سے دس کہے تو اس کا مطلب دیٹ ہوتا ہے
آج کل بھیس میں لیڈر کے ہے شیطاں سمجھامگر اس بھید کو ہندو نہ مسلماں سمجھا
نہ ہے لیڈر نہ ہے ممبر نہ ہے رہبر اپناایک بچہ بھی تو کرتا نہیں فیور اپنا
یہ زندگی ہے یہاں اس طرح ہی ہوتا ہےسبھی نے بوجھ سے لادے ہیں کچھ اتارے بھی
ساری دنیا سے لڑے جس کے لیےایک دن اس سے بھی جھگڑا کر لیا
نکل جاتے تھے سر پر بے سر و سامانی لادےبھری لگتی تھی گٹھری اور بھری ہوتی نہیں تھی
منہ موڑا اور دیکھا کتنی دور کھڑے تھے ہم دونوںآپ لڑے تھے ہم سے بس اک کروٹ کی گنجائش پر
کہاں ملیں گے وہ اگلے دنوں کے شہزادےپہن کے تن پہ لبادے گداگروں والے
آنکھ کھلتے ہی جبیں چومنے آ جاتے ہیںہم اگر خواب میں بھی تم سے لڑے ہوتے ہیں
ہر پھر کے ان کی آنکھ عدو سے لڑے نہ کیوںفتنہ کو کرتی ہے نگہ فتنہ زا پسند
زندگی سے کیا لڑیں جب کوئی بھی اپنا نہیںہو کے شل دھارے کے رخ پر ہم کو بہنا آ گیا
قصے میں جنگ آئی تو قربان ہو گئےپیادے لڑے تھے آخری کردار کے لئے
کنوارہ آدمی ہو یا کوئی آزاد لیڈر ہوجو بے پیندے کے لوٹے ہیں وہ سارے ایک جیسے ہیں
دم نظارہ لڑے مرتے ہیں عاشق اس پردولت حسن کے پیش آنے سے دنیا ہے وہ رخ
کہیں نہ ان کی نظر سے نظر کسی کی لڑےوہ اس لحاظ سے آنکھیں جھکائے بیٹھے ہیں
لڑیں غموں کے اندھیروں سے کس کی خاطر ہمکوئی کرن بھی تو اس دل میں ضو فشاں نہ رہی
بے گناہی کے لبادے کو اتارو بھی نصیرؔراس آ جائے اگر جرم سخن بھی اب کے
شاید کہ ملے ذات کے زنداں سے رہائیدیوار کو چاٹا ہے ہواؤں سے لڑے ہیں
غصے میں دوڑتے ہیں ٹرک بھی لدے ہوئےمیں بھی بھرا ہوا ہوں بہت انتقام سے
تمہاری یاد خونی ہے مری بھیلڑیں ہم کس طرح ان بھیڑیوں سے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books