aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lect"
کس کو ہے ذوق تلخ کامی لیکجنگ بن کچھ مزا نہیں ہوتا
جامۂ احرام زاہد پر نہ جاتھا حرم میں لیک نامحرم رہا
اب میں رستے میں لیٹ جاؤں کیاجانے والوں کو روکنے کے لئے
تھکن کو اوڑھ کے بستر میں جا کے لیٹ گئےہم اپنی قبر مقرر میں جا کے لیٹ گئے
تھے برے مغبچوں کے تیور لیکشیخ مے خانے سے بھلا کھسکا
رہا میں در پس دیوار باغ مدت لیکگئی گلوں کے نہ کانوں تلک فغاں میری
کہتا ترا کچھ سوختہ جاں لیک اجل نےفرصت نہ اسے مثل چراغ سحری دی
رنج ملنے کے بہت دل نے سہے لیک نظیرؔیار بھی ایسا ملایا ہے کہ جی جانے ہے
دل صد چاک باب زلف ہے لیکباؤ سی بندھ رہی ہے شانے کی
جاتی ہے دھوپ اجلے پروں کو سمیٹ کےزخموں کو اب گنوں گا میں بستر پہ لیٹ کے
عشق تو مشکل ہے اے دل کون کہتا سہل ہےلیک نادانی سے اپنی تو نے سمجھا سہل ہے
کہتے تھے اس سے ملیے تو کیا کیا نہ کہیے لیکوہ آ گیا تو سامنے اس کے نہ آئی بات
یہ ذوقؔ مے پرست ہے یا ہے صنم پرستکچھ ہے بلا سے لیک محبت پرست ہے
میرؔ صاحب بھی اس کے ہاں تھے لیکبندۂ زر خریدہ کے مانند
کھول دو شوق سے بند انگیا کےلیٹ کر ساتھ نہ شرمائیے آپ
ہے تو گردش چرخ کی بھی فتنہ انگیزی میں طاقتیری چشم فتنہ زا کی لیک گردش اور ہے
قبر اپنی کھود کر خود لیٹ جاؤ ایک دنوقت کس کے پاس ہے مٹی اٹھانے کے لئے
کچھ دیر کالی رات کے پہلو میں لیٹ کےلایا ہوں اپنے ہاتھوں میں جگنو سمیٹ کے
ہر قدم پر تھی اس کی منزل لیکسر سے سودائے جستجو نہ گیا
میرے بستر پہ آ کے لیٹ گئیروشنی کی لکیر سی آواز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books