aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.aabid"
کی بادہ کشی ترک معابد کے مقابلاب اس سے زیادہ تو سدھرنے کا نہیں میں
تکلف بر طرف تم کیسے معبود محبت ہوکہ اک دیوانہ تم سے ہوش میں لایا نہیں جاتا
جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگایہ کون جانتا ہے کون کس جگہ ہوگا
تو کیوں نہ ہم پانچ سات دن تک مزید سوچیں بنانے سے قبلمری چھٹی حس بتا رہی ہے یہ رشتہ ٹوٹے گا غم بنے گا
دل کے معبود جبینوں کے خدائی سے الگایسے عالم میں عبادت نہیں ہوگی ہم سے
بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگامرے معبود آخر کب تماشا ختم ہوگا
صورت پذیر ہم بن ہرگز نہیں وے مانےاہل نظر ہمیں کو معبود جانتے ہیں
نہ تھا کوئی معبود پر رفتہ رفتہخود اپنا ہی معبود بنتا گیا دل
آمد خط سے نہ کر خندۂ شیریں کہ مبادچشم مور آئینۂ دل نگرانی مانگے
سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کیکہ ہے مزید اداسی دوا اداسی کی
جاں مطرب ترانۂ ہل من مزید ہےلب پردہ سنج زمزمۂ الاماں نہیں
بدل سکا نہ جدائی کے غم اٹھا کر بھیکہ میں تو میں ہی رہا تجھ سے دور جا کر بھی
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئےرو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
صدیوں سے راہ تکتی ہوئی گھاٹیوں میں تماک لمحہ آ کے ہنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
دنیا کے سب کارج چھوڑے نام پہ تیرے انشاؔ نےاور اسے کیا تھوڑے غم تھے تیرا عشق مزید ہوا
چراغ زندگی ہوگا فروزاں ہم نہیں ہوں گےچمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے
دل سے ہر گزری بات گزری ہےکس قیامت کی رات گزری ہے
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گلاب کے پھولحسیں گلاب کے پھول ارغواں گلاب کے پھول
بچوں کی طرح یہ لفظ میرےمعبود انہیں بولنا سکھا دے
میرے معبد نہیں ہیں دیر و حرماحتیاطاً جبیں جھکائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books