aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.ndraataa"
تجھ پہ منڈراتا رہا سانس کو چھونے کے لیےتیری خوشبو سے یوں بھونرے کو مہکنا ہوگا
بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھابربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
یہاں اک مدرسہ ہوتا تھا پہلےمگر اب کارخانہ چل رہا ہے
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
مدرسہ میرا میری ذات میں ہےخود معلم ہوں خود کتاب ہوں میں
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھیمیں جشن فتح مناتا ہوں جنگ ہار کے بھی
یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائیانہیں کے دم سے ہے مے خانۂ فرنگ آباد
مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھاہم سبھی مہمان تھے واں تو ہی صاحب خانہ تھا
اے داغؔ اس کی خیر مناتا ہے آدمیکوئی عزیز بڑھ کے نہیں اپنی جان سے
مے یقیں سے ضمیر حیات ہے پرسوزنصیب مدرسہ یا رب یہ آب آتش ناک
تھا جہاں مدرسۂ شیری و شاہنشاہیآج ان خانقہوں میں ہے فقط روباہی
نقش بر دیوار ہوں اور بات کر سکتا نہیںایسی حالت میں بھی جو کہتا ہوں منواتا ہوں میں
وفا کی خیر مناتا ہوں بے وفائی میں بھیمیں اس کی قید میں ہوں قید سے رہائی میں بھی
ایک اک لمحے کو پلکوں پہ سجاتا ہوا گھرراس آتا ہے کسے ہجر مناتا ہوا گھر
جب فکروں پر بادل سے منڈلاتے ہوں گےانساں گھٹ کر سائے سے رہ جاتے ہوں گے
جب یہ عالم ہو کہ منڈلاتی ہو ہر سمت کو برقکیوں کوئی نوحہ گر خرمن برباد رہے
زاغ و زغن کی صورت منڈلایا آ کے پیہمکسٹوڈین نے دیکھا جب آشیاں ہمارا
مری مثال دھواں ہے بجھے چراغوں کاجب اپنا سوگ مناتا ہوں رقص کرتا ہوں
تلاش جنت و دوزخ میں رائیگاں انساںزمیں پہ روز مناتا ہے کائنات کا دکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books