aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maakhuuz"
مجھ کو لگتا ہے کہ ماخوذ مری زیست سے ہےہے حکایت جو بھنور اور سفینے والی
یہ نیا ظلم ہے غصہ جو انہیں آتا ہےبے گناہوں کو بھی ماخوذ وہ کر لیتے ہیں
جانے کس جرم میں ماخوذ وہ زندانی ہےجو بھی آتا ہے وہ زنجیر ہلا جاتا ہے
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوصجو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
چراغوں کو آنکھوں میں محفوظ رکھنابڑی دور تک رات ہی رات ہوگی
اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہمقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے
آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچشم نم مسکراتی رہی رات بھر
یا رب مجھے محفوظ رکھ اس بت کے ستم سےمیں اس کی عنایت کا طلب گار نہیں ہوں
شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھیکہ مقدور تک تو دوا کر چلے
ہوا جو کچھ یہی مقسوم تھا کیایہی ساری حکایت ہے نہیں تو
تاروں سے سجا لیں گے رہ شہر تمنامقدور نہیں صبح چلو شام ہی آئے
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہواواں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم
یوں میری یاد میں محفوظ ہیں تیرے خد و خالجس طرح دل میں کسی شے کی تمنا ہونا
اب بھی ان یادوں کی خوشبو ذہن میں محفوظ ہےبارہا ہم جن سے گلزاروں کو مہکانے گئے
صد موسم گل ہم کو تہ بال ہی گزرےمقدور نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا
دوا سے فائدہ مقصود تھا ہی کب کہ فقطدوا کے شوق میں صحت تباہ کی میں نے
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیںیہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
یہ مہکتی ہوئی غزل مخدومؔجیسے صحرا میں رات پھولوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books