تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maapaa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "maapaa"
غزل
وہ بگڑنا وصل کی رات کا وہ نہ ماننا کسی بات کا
وہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مومن خاں مومن
غزل
کیا کیا فتنے سر پر اس کے لاتا ہے معشوق اپنا
جس بے دل بے تاب و تواں کو عشق کا مارا جانے ہے