تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "machal"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "machal"
غزل
وہ لجائے میرے سوال پر کہ اٹھا سکے نہ جھکا کے سر
اڑی زلف چہرے پہ اس طرح کہ شبوں کے راز مچل گئے
مجروح سلطانپوری
غزل
انور مرزاپوری
غزل
جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے
وہ نظر نظر سے گلے ملے تو بجھے چراغ بھی جل گئے
شاعر لکھنوی
غزل
وہ لجائے میرے سوال پر کہ اٹھا سکے نہ جھکا کے سر
اڑی زلف چہرہ پہ اس طرح کہ شبوں کے راز مچل گئے