aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madan"
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
اور کیا آخر تجھے اے زندگانی چاہیئےآرزو کل آگ کی تھی آج پانی چاہیئے
ہے انتظار مقدر تو انتظار کروپر اپنے دل کی فضا کو بھی خوش گوار کرو
سخن کیا کہہ نہیں سکتے کہ جویا ہوں جواہر کےجگر کیا ہم نہیں رکھتے کہ کھودیں جا کے معدن کو
تم اپنے آپ پر احسان کیوں نہیں کرتےکیا ہے عشق تو اعلان کیوں نہیں کرتے
ہم اپنے دکھ کو گانے لگ گئے ہیںمگر اس میں زمانے لگ گئے ہیں
آدھی آگ اور آدھا پانی ہم دونوںجلتی بجھتی ایک کہانی ہم دونوں
مدن مست بدل مست کجن مست پری مستہوئی مست پون مست لگن مست پری مست
رنگ دنیا کتنا گہرا ہو گیاآدمی کا رنگ پھیکا ہو گیا
جواں ہے رات ساقیا شراب لا شراب لاذرا سی پیاس تو بجھا شراب لا شراب لا
کوئی یہ لاکھ کہے میرے بنانے سے ملاہر نیا رنگ زمانہ کو پرانے سے ملا
ہر ایک لمحہ مری آگ میں گزارے کوئیپھر اس کے بعد مجھے عشق میں اتارے کوئی
ضدوں کو اپنی تراشو اور ان کو خواب کروپھر اس کے بعد ہی منزل کا انتخاب کرو
چلتے رہنے کے لیے دل میں گماں کوئی تو ہوبے نتیجہ ہی سہی پر امتحاں کوئی تو ہو
یہ مانا اس طرف رستہ نہ جائےمگر پھر بھی مجھے روکا نہ جائے
دے سکو تو زندگانی دو مجھےلفظ تو میں ہوں معانی دو مجھے
سنوارے ہیں مجلس پیا روپ سوںمدن مطرب اس میں خوش آواز ہے
یہ مانا نیندوں سے اکثر فریب کھاتے رہےہمارے خواب مگر پھر بھی جگمگاتے رہے
ستارے جن کی بہت دیکھ بھال کرتے رہےہم ایسی ساری شبوں کو نہال کرتے رہے
نفرتوں سے لڑو پیار کرتے رہواپنے ہونے کا اظہار کرتے رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books