تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "majnuu.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "majnuu.n"
غزل
کبھی اپنا بھی نظارہ کیا ہے تو نے اے مجنوں
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں
علامہ اقبال
غزل
کوہ کن و مجنوں کی خاطر دشت و کوہ میں ہم نہ گئے
عشق میں ہم کو میرؔ نہایت پاس عزت داراں ہے