تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makkaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "makkaar"
غزل
تھے ہم بھی گنہ گار ہر اک زاہد مکار کی ضد میں
بازار میں بکتی ہوئی سلماؤں سے آگے نکل آئے
قتیل شفائی
غزل
فیض عالم بابرؔ خود بھی یار ہے جانے کس کس کا
یاروں کو مکار سمجھنے والے مجھ سے دور رہیں
فیض عالم بابر
غزل
اسے ہم مانتے ہیں تو زمانے بھر سے اچھا ہے
مگر اچھے بھی اپنے قول سے اے یار پھرتے ہیں
صفی اورنگ آبادی
غزل
کیا کہوں میں اس کو آنکھوں نے دیئے ہیں جو فریب
فن مکاری میں یہ مکار دونوں ایک ہیں