aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manager"
مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوسزلف سیاہ رخ پہ پریشاں کیے ہوئے
مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیںیار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگےدل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
محبت مر گئی مشتاقؔ لیکن تم نہ مانو گےمیں یہ افواہ بھی تم کو سنا کر دیکھ لیتا ہوں
اب اتنی سادگی لائیں کہاں سےزمیں کی خیر مانگیں آسماں سے
مانگے کی روشنی تو کوئی روشنی نہیںاس دور مستعار میں اپنا دیا تو ہے
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیںتیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
یاد آؤں گا اداسی کی جو رت آئے گیجب کوئی جشن مناؤ گے تو یاد آؤں گا
مزار پہ کھول کر گریباں دعائیں مانگیںجو آئے اب کے تو لوٹ کر پھر نہ جائے کوئی
کسی کے حسن کو بن مانگے باج دیتے ہیںوزیر میر سپاہی فقیہ ذوق شہی
بن مانگے مل رہا ہو تو خواہش فضول ہےسورج سے روشنی کی گزارش فضول ہے
کیوں لب التجا کو دوں جنبشتم نہ مانوگے اور نہ مانی ہے
نقش ناز بت طناز بہ آغوش رقیبپاۓ طاؤس پئے خامۂ مانی مانگے
دھڑکنیں دل کی گنے خوں میں روانی مانگےزندگی عشق کی اے دوست جوانی مانگے
چھوڑ کر جانا تن مجروح عاشق حیف ہےدل طلب کرتا ہے زخم اور مانگے ہیں اعضا نمک
تم نہ شب کو آؤ گے یہ ہے یقیں آیا ہواتم نہ مانو گے مری یہ بات ہے مانی ہوئی
اب صبح نہ آ پائے آؤ یہ دعا مانگیںاس رات کے ہر پل سے راتیں ہی ابھر جائیں
سر پہ سورج کے ہمارے پیار کا سایہ رہےمامتا کا جسم مانگے زندگی کی بات کو
نذر مانگے جو گلستاں سے خداوند جہاںساغر مے میں لیے خون بہاراں چلیے
عذاب وحشت جاں کا صلہ نہ مانگے کوئینئے سفر کے لیے راستہ نہ مانگے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books