aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manquul"
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
تم کہ طفلان ادب ساتھ لگائے ہوئے ہوکسی منقول شریعت سے تم آؤ جاؤ
جسم و جاں کیسے کہ عقلوں میں تغیر ہو چلاتھا جو مکروہ اب پسندیدہ ہے اور مقبول ہے
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہمنزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
اب کی جو راہ محبت میں اٹھائی تکلیفسخت ہوتی ہمیں منزل کبھی ایسی تو نہ تھی
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
تری بانہوں سے ہجرت کرنے والےنئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں
وائے قسمت پاؤں کی اے ضعف کچھ چلتی نہیںکارواں اپنا ابھی تک پہلی ہی منزل میں ہے
شام تنہائی کی ہے آئے گی منزل کیسےجو مجھے راہ دکھا دے وہی تارا نہ رہا
جو ہم سفر سر منزل بچھڑ رہا ہے فرازؔعجب نہیں ہے اگر یاد بھی نہ آؤں اسے
وہ پھول جو مرے دامن سے ہو گئے منسوبخدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے
اب اس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوبمیں کس کی نظم اکیلے میں گنگناؤں گی
ایک اک کر کے ہوئے جاتے ہیں تارے روشنمیری منزل کی طرف تیرے قدم آتے ہیں
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
عشق تنہا ہے سر منزل غمکون یہ بوجھ اٹھانے آئے
زندگی موت تیری منزل ہےدوسرا کوئی راستہ ہی نہیں
کبھی مل جائے تو رستے کی تھکن جاگ پڑےایسی منزل سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books