aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaamaat"
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غممقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
تشنگی کے بھی مقامات ہیں کیا کیا یعنیکبھی دریا نہیں کافی کبھی قطرہ ہے بہت
وہ مقامات مقدس وہ ترے گنبد و قوساور مرا ایسے نشانات کا زائر ہونا
جب دھول ہوئے راہ سفر میں تو یہ جانامنزل گہہ جاں ہیں جو مقامات وہ تم ہو
جو نہ سمجھے تیری منزل وہ یوں ہی چلتا رہارک گیا تیرے مقامات سمجھنے والا
تیر برسے کبھی خنجر آئےیہ مقامات بھی اکثر آئے
حیرت کے مقامات میں قانون نوا نئیںہے ساز خموشی لب تصویر کی آواز
راہ الفت میں مقامات پرانے آئےتم نہ آئے تو مجھے یاد فسانے آئے
اس کی نظروں میں سارے مقامات ہیںپر اسے شوق اندھی اڑانوں کا ہے
تمناؤں کے طوفانوں نے فرصت ہی نہ ملنے دیمقامات نگاہ و دل نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
دوران سفر کرتا ہوں آرام بھی لیکنہوتا ہوں ٹھہرنے کے مقامات سے آگے
ناچیز بھی خوباں سے ملاقات میں گم ہےمجذوب ذرا سیر مقامات میں گم ہے
نہ جانے کل ہوں کہاں ساتھ اب ہوا کے ہیںکہ ہم پرندے مقامات گم شدہ کے ہیں
بے خودی گم گشتگی سکر و تحیر محویتکچھ مقامات اور بھی پڑتے ہیں میخانے کے بعد
آئے ہیں غم عشق میں ایسے بھی مقاماتدل خون ہوا آنکھ سے آنسو بھی نہ ڈھلکے
کوئی محرم ہے کہ محروم ہمیں کیا معلومان سے پوچھو جو مقامات نظر جانتے ہیں
ساعت دید کا گلزار ہو یا سایۂ دارایسے کتنے ہی مقامات سفر آتے ہیں
ہزار حال و مقامات سے گزرتا ہے دلنظر سے مثنویٔ معنوی گزرتی ہے
کچھ ایسے مقامات بھی تھے راہ وفا میںمحسوس یہ ہوتا تھا کہ انساں نہیں گزرے
راہ وفا میں ایسے مقامات بھی ملےاپنا سر نیاز بھی ٹھکرا گئے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books