aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maro"
جا کے کہسار سے سر مارو کہ آواز تو ہوخستہ دیواروں سے ماتھا نہیں پھوڑا کرتے
پیاسو رہو نہ دشت میں بارش کے منتظرمارو زمیں پہ پاؤں کہ پانی نکل پڑے
اسی طرح سے عجب کیا جو کچھ سکون ملےغم فراق کے مارو کوئی تو بات کرو
اب تو سو جاؤ ستم کے ماروآسماں پر کوئی تارا نہ رہا
سست رفتار تارے بھی آنکھیں جھپکنے لگےغم کے مارو گھڑی دو گھڑی سو رہو سو رہو
یہ عالم وحشت ہے تو کچھ ہو ہی رہے گامنزل نہ سہی سر کسی دیوار سے مارو
پتھروں کو نہ ٹھوکریں ماروپتھروں میں بھی جان ہوتی ہے
وہ اپنی ہی خوبی پہ رہتا ہے نازاںمرو یا جیو کوئی اس کی بلا سے
طے ہوا نظم ہی مستقبل ہے پان سو بل ہے بھئی پیاروآنکھ نہ مارو غزل ہمارے حسب نسب کا حصہ ہے
گزرنے والا ہر اک لمحہ میرا قاتل ہےخدا کے واسطے مارو اسے بچاؤ مجھے
خوب گزری جو بھی گزری ساتھ میںغم کے مارو رشتہ دارو الوداع
مجھے ٹھوکر نہ مارو آسرا دومرے یارو سنبھلنا چاہتا ہوں
اخیر وقت ہے آسیؔ چلو مدینے کونثار ہو کے مرو تربت پیمبر پر
اے رات کے مارو تمہیں کس طرح بجھاؤںاک صبح بھی اک دن بھی ہے اس رات سے آگے
کچھ بھی ہلالؔ اب ڈینگیں مارو لیکن تم نےمحفل محفل دھوم مچانا عشق میں سیکھا
پتھر سے نہ مارو مجھے دیوانہ سمجھ کرآیا ہوں ادھر کوچۂ جانانہ سمجھ کر
جو سزا چاہو محبت سے دو یارو مجھ کولیکن اخلاق کے پتھر سے نہ مارو مجھ کو
تن کے مارے سے کچھ نہیں ہوگامن کو مارو قلندری کے لیے
تلوار لگاؤ مجھے گولی سے نہ ماروتل ڈھانک لو اور ابروئے خم دار دکھاؤ
مارو پتھر بھی تو نہیں ہلتاجم چکا ہے اب اس قدر پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books