aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marsiye"
شعر کے پردے میں میں نے غم سنایا ہے بہتمرثیے نے دل کے میرے بھی رلایا ہے بہت
مرثیے دل کے کئی کہہ کے دیئے لوگوں کوشہر دلی میں ہے سب پاس نشانی اس کی
نغمے گاتے تھے جو مسرت کےآج کل مرثیے سناتے ہیں
دل جگر شاہوں کے آگے کس لئے لے جا رہے ہیںرت قصیدوں کی ہے اور ہم مرثیے لے جا رہے ہیں
موسموں کی دستکیں چیخوں میں دب کر رہ گئیںگیت کی فرمائشیں تھیں مرثیے لکھتے رہے
عاشق مزاج روتے ہیں پڑھ پڑھ کے بیشتراشعار رندؔ کے نہ ہوئے مرثیے ہوئے
نظمیں کہاں ہیں فلسفے منظوم ہیں تمامغزلیں کہاں ہیں عشق کے سب مرثیے ہیں یار
غموں کی شان میں رکھو گلاب جیسے لفظمسرتوں کے لیے مرثیے تلاش کرو
درد کے چہرے بدل جاتے ہیں کیوںمرثیے نغموں میں ڈھل جاتے ہیں کیوں
دکھ ضعیف ماں کا ہو یا جوان بیوہ کادکھ تو دکھ ہی ہوتے ہیں مرثیے بدلتے ہیں
بے اختیار روتے ہیں پڑھ پڑھ کے مرثیےالفت میں تیری گر یہ مرا پردہ در نہیں
حصار ہجر کے جغرافیے سمجھ آئےجب اپنے دور ہوئے مرثیے سمجھ آئے
جو انیسؔ آپ کو اللہ نے بخشا ہے کمالمرثیے کی وہ صفت رنگ دبیری میں نہیں
ہنس ہنس کے ترک عشق کی نہ داستاں سنااشکوں نے جو لکھے کبھی وہ مرثیے بھی دیکھ
میں نے لکھا ہے قصیدہ نئی صبحوں والامرثیے اب نہ سنو گور غریباں مجھ سے
دور تک کالے دھوئیں میں خون کی بو تیرتیتیرتی اور مرثیے لکھتی ہوا پر دور تک
مریض خواب کو تو اب شفا ہےمگر دنیا بڑی کڑوی دوا تھی
آئے ہیں وہ مریض محبت کو دیکھ کرآنسو بتا رہے ہیں کوئی بات ہو گئی
قاصد کو اپنے ہاتھ سے گردن نہ ماریےاس کی خطا نہیں ہے یہ میرا قصور تھا
مر گئے ترے مریض غمدرد سے نجات ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books