aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martabe"
عشق سے تیرے بڑھے کیا کیا دلوں کے مرتبےمہر ذروں کو کیا قطروں کو دریا کر دیا
اتنے اونچے مرتبے تک تجھ کو پہنچائے گا کونمیں ہوا منکر تو پھر تیری قسم کھائے گا کون
یہ کھیل شاہوں کے مرتبے کا ہدف بنیں گے ہمارے مہرےمیں بے بسی میں شکست کھائے ہوئے پیادے سے لڑ پڑوں گی
حسن ان بھی معینوں کا تھا آپ ہی صورتوں میںاس مرتبے سے آگے کوئی چلے تو کیا ہے
وہ سمجھا ہی کہاں اس مرتبے کومیں اس کو دکھ میں شامل کر رہا تھا
کاغذ تھا میں دیے پہ مجھے رکھ دیا گیااک اور مرتبے پہ مجھے رکھ دیا گیا
اہل زمانہ رہتے اک طور پر نہیں ہیںہر آن مرتبے سے اپنے انہیں سفر ہے
بلا سے مرتبے اونچے نہ رکھناکسی دربار سے رشتے نہ رکھنا
مرتبے حسن کے کم ہوں یہ ضروری تو نہیںآپ کی بزم میں ہم ہوں یہ ضروری تو نہیں
مجلسوں میں یاروں کے مرتبے بہت سے ہیںایک سی ہے تنہائی علم اور جہالت کی
عزتیں مفت میں نہیں ملتیںمرتبے اعتبار چاہتے ہیں
زمیں سے ابھرا تو پھر آسماں نے کچلا مجھےکہیں کا میں نہ رہا مرتبے بناتے ہوئے
مٹی کے مرتبے کا کھلا اعتراف تھامیرا زمیں کو بوسہ شجر کے سبب سے تھا
ہمیں وہ مرتبے عطا کیے گئےہمیں کسی مقام کی نہیں رہی
مجھے بڑھانا ہے چاند تاروں کے مرتبے کوسو اس کے ماتھے پہ چاند تارے بنا رہا ہوں
تو اپنے مرتبے کی شان رکھ دےضمیر اپنا اٹھا لے جان رکھ دے
مرتبے اہل سخن کے تمہیں طے کرنے ہیںکس نے حق بات کہی کس نے قصیدے لکھے
اس حسن بے نیاز کے کچھ مرتبے تھے اورمیری اداس راتوں کے بجھتے دیے تھے اور
کس مرتبے مقام کی چاہت ہو اس کو دوستلاحق ہو جس کو فکر قیام و طعام کی
جتنے چاہیں دولت کے ڈھیر بھی لگا لیں وہبے ضمیر لوگوں کے مرتبے نہیں ہوتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books