aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masahrii"
گھر ہی ایسا تھا یہ کچھ دوہری مسہری والااپنا رہنے کے علاوہ بھی یہاں رہ گئے ہم
اڑائے خاک تو تاروں سے بھر گئے افلاکبچھائے تار گریباں کے تو مسہری ہوئی
ستار بجنے لگے صبح کی مسہری پردھنک کا قافلۂ ہفت رنگ آ گیا تھا
ملن کے وقت اتنا دھیان رکھنابہت اونچا مسہری بولتی ہے
مسہری پہ پھولوں کی سوتا ہے کوئیتڑپتا ہے کانٹوں پہ مضطر کسی کا
پیش آئینہ مسہری پہ کھلے گیسوئے نازدور بادل میں کوئی حور پریشاں اے دوست
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
آ گئی آپ کو مسیحائیمرنے والوں کو مرحبا کہئے
کاش تو بھی کبھی آ جائے مسیحائی کولوگ آتے ہیں بہت دل کو دکھانے میرے
ان لبوں نے نہ کی مسیحائیہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا
دیکھیے جس کو اسے دھن ہے مسیحائی کیآج کل شہر کے بیمار مطب کرتے ہیں
تجھ کو بھی زعم سا رہتا تھا مسیحائی کااور ہم بھی ترے بیمار ہوا کرتے تھے
دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہوں گےفلس ماہی کے گل شمع شبستاں ہوں گے
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاںکوئی وعدہ کوئی اقرار مسیحائی کا
ہر نظر سے نظر انداز شدہ منظر ہوںوہ مداری ہوں جو رہ گیر نہیں کھینچ سکا
ہر شے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
جانتا ہوں میں تم کو ذوق شاعری بھی ہے شخصیت سجانے میں اک یہ ماہری بھی ہےپھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو ان کے درمیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
عجیب خبط مسیحائی ہے کہ حیرت ہےمریض مر بھی چکا ہے دوائی جاری ہے
مسکتی چولی تو لوگوں سے چھپ کے سینے کووہ تاگے بٹتا تھا اور میں سوئی پروتا تھا
تو ہما کا ہے شکاری ابھی ابتدا ہے تیرینہیں مصلحت سے خالی یہ جہان مرغ و ماہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books