aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maskan-e-aabaa-e-insaa.n"
تم پری کا فخر ہو حوروں کا نازکاش ہوتے فرقۂ انسان میں
مثل اوراق ہیں سبھی انساںاور دنیا کتاب ہو جیسے
دیکھیے یہ کلام مہدیؔ میںفکر انساں کی انتہا کیا ہے
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
ہمارا نام و نسب پوچھنے سے کیا حاصلمثال آبا و اجداد کے سوا کیا ہے
مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیا
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
زوال عظمت انساں کا مرثیہ ہوں میںسر کشیدہ پہ دستار بے انا ہوں میں
اک نئے انسان کا انساں ہے اب تک منتظرجو سراپا درد انساں ہو وہ انساں چاہئے
مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیںگلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے
کمال جدت انساں دکھائی دیتا ہےجسے بھی دیکھیے عریاں دکھائی دیتا ہے
بوئے خلوص عظمت انسان کھینچ کرسینے سے کون لے گیا ایمان کھینچ کر
میں اپنے جامۂ صد چاک سے بہت خوش ہوںکبھی عبا و قبائے خرد نہیں مانگی
گلیم و خرقہ عبا و قبا سے لگتے ہیںکہ اہل دل بھی اب اہل ریا سے لگتے ہیں
بزم انساں میں بھی اک رات بسر کر دیکھوایک بار اپنی زمیں پر بھی اتر کر دیکھو
حرمت توقیر انساں کر عزیزچھوڑ دے یہ نفرت و تحقیر بھی
سبب تھی فطرت انساں خراب موسم کافرشتے جھیل رہے ہیں عذاب موسم کا
شعور فطرت انساں کا ہے بیدار ہو جاناکہیں مجبور بن جانا کہیں مختار ہو جانا
یہاں آہنؔ جو بیٹھا ہے کنار تربت آباسو اس کے تاب شوق غم کی تابانی نہیں جاتی
طرز قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھیہم بھی اک چیز تھے اس عالم امکاں میں کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books