aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslahat-kesh"
مصلحت کیش وقت ہے واحدؔاپنی فطرت کے تم خلاف کرو
مصلحت کیش خرابے میں شعور ہستیجرم آہستہ ابھی حرف جفا آہستہ
بات سلطان سے کیا تخلیئے میں اس کی ہوئیمصلحت کیش بتانے پہ نہ تیار ہوا
مصلحت کیش بنے بیٹھے ہیں سب اہل وفااتنا رسوا تو کبھی عشق کا پندار نہ تھا
کچھ یہ ہے مصلحت کیش ہم بھی نہیںکچھ یہ اہل ریا ہم سے جلتے بھی ہیں
مصلحت کیش تو گلہائے ستائش سے لدےسچ کے ہاتھوں میں وہی زہر کا جام آئے گا
مصلحت کوش نہ تھے خواب جلانے سے رہےرات بنتی ہوئی اک بات بنانے سے رہے
نہ محبت نہ محبت کی ادا ہے یارونہ ملامت نہ شکایت نہ جفا ہے یارو
مصلحت کوش ہو گیا مامونؔگھر کے تنقید کرنے والوں میں
مصلحت کوش وہ تو نہیں تھا مگرنطق کو ہاتھ سے روکتا کون ہے
سب طرف دار ترے نکلے اداکار حسنؔمصلحت کوش تھے سب جوش میں آنے والے
اس نے کیوں سب سے جدا میری پذیرائی کیمصلحت کوش تھی ہر بات شناسائی کی
مصلحت کوش ہوئے وقت کے چہرے سالمؔعکس آئینۂ بے باک سے باہر نہ ہوئے
مصلحت کوش رفیقوں سے ہے دوری لازمنہ ہوئے وقت پہ وہ سینہ سپر دیکھا ہے
مصلحت کوش نہیں حق کے طرفدار ہیں ہمفرض کے سامنے پتھر نہیں دیکھے جاتے
مصلحت کوش زمانے کا بھروسہ کیا ہےجو بھی ملتا ہے یہاں گردش دوراں کی طرح
مصلحت کوش زمانے میں بھی سچ بول سکےہم نے اس شہر میں وہ آئنہ ایجاد کیا
ستم کش مصلحت سے ہوں کہ خوباں تجھ پہ عاشق ہیںتکلف بر طرف مل جائے گا تجھ سا رقیب آخر
بس تیرے لیے اداس آنکھیںاف مصلحت نا شناس آنکھیں
وہم جیسی شکوک جیسی چیزعمر ہے بھول چوک جیسی چیز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books