تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "masraf"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "masraf"
غزل
آج کا دن بھی بے مصرف سی سوچوں ہی میں بیت گیا
آج کے دن بھی یوں ہی پڑے پھر گھر کے سارے کام رہے
شبنم شکیل
غزل
مرے اس کار بے مصرف کو کیا سمجھے گی یہ دنیا
مری یہ سعئ لا حاصل ہر اک حاصل سے آگے ہے
خوشبیر سنگھ شادؔ
غزل
تیرے دیدار سے محروم رہیں جب آنکھیں
کوئی مصرف ہی نہیں پھر مری بینائی کا