aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masters"
میں جو تھا اس گلی کا مست خراماس گلی میں مری چلی ہی نہیں
مجھے سنے نہ کوئی مست بادۂ عشرتمجازؔ ٹوٹے ہوئے دل کی اک صدا ہوں میں
کیوں مست شراب عیش و طرب تکلیف توجہ فرمائیںآواز شکست دل ہی تو ہے آواز شکست جام نہیں
مست شراب عشق وہ بے خود ہے جس کو حشراے دردؔ چاہے لائے بہ خود پر نہ لا سکے
بے سدھ پڑا رہوں ہوں اس مست ناز بن میںآتا ہے ہوش مجھ کو اب تو پہر پہر میں
مست جام شراب ہونا تھابے خود اضطراب ہونا تھا
یاد کر لیں آج تھوڑا سا سبقماسٹر صاحب کے ڈنڈے کھائیں کیا
مرے ماسٹر نہ ہوتے جو علوم و فن میں داناکبھی مولیٰ بخش صاحب کا نہ میں شکار ہوتا
یعنی بہ حسب گردش پیمانۂ صفاتعارف ہمیشہ مست مے ذات چاہیے
رہے دماغ اگر آسماں پہ دور نہیںکہ تیرے کوچہ میں مست غبار ہم بھی ہیں
مناظر تھے جو فردوس تصوروہ سب مستور ہوتے جا رہے ہیں
گلشن میں دیکھ کر مرے مست شباب کوشرمائی جا رہی ہے جوانی بہار کی
وہ اپنے حسن کی مستی سے ہیں مجبور پیدائیمری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسباب مستوری
دیدار کی ہوس ہے نہ شوق وصال ہےآزاد ہر خیال سے مست خیال ہے
لاکھ چھپتے ہو مگر چھپ کے بھی مستور نہیںتم عجب چیز ہو نزدیک نہیں دور نہیں
چشم مست یار کی اک دھوم ہےآج کل ہیں دور دور جام کے
کھل گئیں زلفیں مگر اس شوخ مست ناز کیجھومتی باد صبا پھرتی ہے مستانی ہوئی
اہل نظر کو بھی نظر آیا نہ روئے یاریاں تک حجاب نور نے مستور کر دیا
ہم کو مرغا بنا کے کرسی پرشرم اے ماسٹر نہیں آتی
بیٹھے ہیں اپنی سیٹ پر کیسے بھگائیں ماسٹرآئے ہیں دے کے فیس ہم کوئی ہمیں بھگائے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books