aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mat.uu.n"
تا گنہ گاری میں ہم کو کوئی مطعوں نہ کرےہاتھ میں نامۂ تقدیر لیے پھرتے ہیں
بدعت مسنون ہو گئی ہےامت مطعون ہو گئی ہے
مجہول ہے مطعون ہے ملعون ہے وہ شخصجو ہجر سے گھبرا کے ہو مفرور من العشق
آوارہ گردی کے سبب وہ دن بھر تو مطعون رہاجب سورج مغرب میں ڈوبا جعفرؔ بھی جا پہنچا گھر
ہمارے ہونے نہ ہونے میں ہم شریک نہ تھےہمیں تو مفت میں مطعون کر دیا گیا ہے
یوں تو کوئی شریف بلاتا نہیں مجھےلیکن میں سارے شہر میں مطعون بھی نہیں
زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاںکہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
کس کو پتھر ماروں قیصرؔ کون پرایا ہےشیش محل میں اک اک چہرا اپنا لگتا ہے
میں ہی نہ مانوں میرے بکھرنے میں ورنہدنیا بھر کو ہاتھ تمہارا لگتا ہے
متن میں تو جرم ثابت ہے مگرحاشیہ سارے کا سارا اور ہے
ہم سے اک بار بھی جیتا ہے نہ جیتے گا کوئیوہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں ماتیں اکثر
آخر اب کس کی بات مانوں میںجو ملا اس نے لا جواب کیا
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائیپاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
بخت سوئے ہیں بہت جاگ کے اے دور زماںنہ ابھی نیند کے ماتوں کو جگانا ہرگز
نعرۂ حق معتوبمکر و ریا مقبول
مروں میں اس میں یا رہ جاؤں جیتایہی شیوہ مرا مہر و وفا ہے
اس کو تھا سخت اختلاف زیست کے متن سے سو وہبر سر حاشیہ رہا اور کمال کر گیا
میں اب مروں کہ جیوں مجھ کو یہ خوشی ہے بہتاسے سکوں تو ملا مجھ کو بد دعا دے کر
میں ملوں تلووں سے آنکھیں وہ کہیں سمجھوں گا میںیاد رکھ پھیکا اگر رنگ حنا ہو جائے گا
میرے سینے میں آگ ہے ایسیپھونک ماروں تو جل پڑے سگریٹ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books