aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "matab"
دیکھیے جس کو اسے دھن ہے مسیحائی کیآج کل شہر کے بیمار مطب کرتے ہیں
میں تو حیراں ہوں مطب ہے کہ در یار ہے یہیاں تو بیمار پہ بیمار چلے آتے ہیں
پیٹ کی آگ بجھانے کا سبب کر رہے ہیںاس زمانے کے کئی میر مطب کر رہے ہیں
ہوں وہ لاچار ستم جس کو دعائیں ڈھونڈیںہوں وہ بیمار مرض جس کو مطب پوچھتا ہے
اذیت دوا کو چڑھاتی ہوئیمطب در مطب سلسلہ اک طرف
اک مسیحائے محبت کا مطب سامنے تھااور میں شوق سے بیمار ہوا کرتا تھا
ہمیں امید مداوا کسی سے کیوں ہوتیہمارے درد جگر کا مطب تمہیں تو تھے
ڈگریاں تو چند ہی لوگوں پہ تھیںشہر میں اتنے مطب کیسے ہوئے
درد دل لے کے کہیں اور بھلا کیوں جاؤںسامنے جب مرے تیرا یہ مطب ہے سائیں
شفا تو مقدر ہے بیمار کااگر مقتضائے مطب ختم ہو
تو کہ نظروں سے ہی کر دیتا ہے سب کو اچھاتیرے بیمار کہاں کوئی مطب جانتے ہیں
مطب حکیم دوائی نہ کارگر ہوتیکسی کی یاد میں ایسا بخار ہوتا تھا
تسکین دل و جاں ہیں ترے نسخے طبیبہبیمار شفا پاتے ہیں یوں تیرے مطب سے
کرا رہا ہے نجومی سے اپنے غم کا علاجوہ پتھروں کی دکاں کو مطب سمجھتا ہے
مریض عشق کب سے منتظر ہیںطبیب دل مطب سے لاپتہ ہے
مرے دل کی یہ داستاں ہی عجب ہےمرے واسطے صحن مقتل مطب ہے
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھاآنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہمنزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کواور وہ احترام کر رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books