aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mauj-e-gul"
موج گل موج صبا موج سحر لگتی ہےسر سے پا تک وہ سماں ہے کہ نظر لگتی ہے
موج گل برگ حنا آب رواں کچھ بھی نہیںاس جہان رنگ و بو میں جاوداں کچھ بھی نہیں
بسنت آئی ہے موج رنگ گل ہے جوش صہبا ہےخدا کے فضل سے عیش و طرب کی اب کمی کیا ہے
نفس کے تار ٹوٹے جا رہے ہیںکہ چشم موجؔ پر نم ہو رہی ہے
بیٹھا ہے موجؔ بزم میں اس کا بھی کر خیالپہلو میں تیرے درد محبت لیے ہوئے
پھر اس کو پرشش غم الفت سے فائدہگھٹ گھٹ کے جس کے سینے میں ارمان مر گئے
موجزن رہتا تھا طوفان اخوت اے موجؔدل میں طوفان محبت کا بسا تھا پہلے
کروں اے موجؔ کیا امید ساحلکہ اب طوفاں میں کشتی گھری ہے
اے موجؔ سکوں بخش ہیں امواج محبتآغوش میں طوفاں کے بھی آرام بہت ہے
اے موجؔ بلا خیز ہے دریائے محبتطوفان کا عالم ہے جدھر دیکھ رہا ہوں
خدا پہ چھوڑ کے اے موجؔ کشتی الفتسکون پا گئے فکر مآل سے بھی گئے
بحر الفت میں سفینے تو بہت ہیں اے موجؔمیری ہی کشتی کو گھیرے ہوئے طوفاں کیوں ہیں
موجؔ بحر الفت میں لازمی ہیں غواصیغرق ہونے والے ہی پار بھی اترتے ہیں
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
میں نے کہا یہ موج سے دریا کا کیا ہواکہنے لگی کے سیپ کے موتی میں آ کے دیکھ
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books