aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maz.hab-e-ishq"
مذہب عشق میں شجرہ نہیں دیکھا جاتاہم پرندوں میں قبیلہ نہیں دیکھا جاتا
مذہب عشق کے عرفان پہ حیراں نکلاقیس جب دشت کو نکلا تو پریشاں نکلا
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
عشق میں ہر نفس عبادت ہےمذہب عشق آدمیت ہے
سخت کافر تھا جن نے پہلے میرؔمذہب عشق اختیار کیا
میرؔ صاحب کو منہ دکھانا تھامذہب عشق اختیار کیا
مذہب عشق کا پیمبر ہوںہاں مگر آخری نہیں ہوں میں
شوق ہے جس کو خاک ہونے کامذہب عشق اختیار کرے
میں مجدد بھی اگر ہوں تو سنو دیوانومذہب عشق میں تجدید نہیں کرتا ہوں
اے اشکؔ زندگی میں نہ پوچھی کسی نے باتاب خاک چومتے ہیں ہمارے مزار کی
لوگ روتے بھی ہیں تربت میں لٹا کر اے اشکؔاور سینے پہ بھی اک سنگ گراں رکھتے ہیں
میں سوچتا ہوں بھلا میرے جسد خاکی سےاے اشکؔ کیا مرے تار نفس کا رشتہ تھا
اشکؔ اپنے سینۂ پر خوں میں سیل اشک بھیروک رکھتا ہوں جگر کے خون کی تحلیل تک
مشرب حسن کے عنوان بدل جاتے ہیںمذہب عشق میں ایمان بدل جاتے ہیں
دو بول دل کے ہیں جو ہر اک دل کو چھو سکیںاے اشکؔ ورنہ شعر ہیں کیا شاعری ہے کیا
کاغذ ابری پہ لکھ حال دل پر سوز عشقگرد اس کے برق کی تحریر کھینچا چاہئے
کب ضروری ہے کہ ہم قیس کی سنت پہ چلیںمذہب عشق میں بدعت بھی تو ہو سکتی ہے
مذہب عشق میں جائز ہے سبھی کچھ ہاشمؔآج تم جان ہو کل دشمن جاں ہونا ہے
بادۂ شوق دل سے پی اے اشکؔشیشہ و جام کچھ ضرور نہیں
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کادر نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books