aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehran"
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفلچراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں
کہوں بے درد کیوں اہل جہاں کووہ میرے حال سے محرم نہ ہوں گے
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئیتو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جامہمان نظر اس دم اک برق تجلی ہے
اس شہر حیلہ جو میں جو محرم ملے مجھےفریاد جان جاں وہی محرم ملے تمہیں
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرنہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں
ہر اجنبی ہمیں محرم دکھائی دیتا ہےجو اب بھی تیری گلی سے گزرنے لگتے ہیں
اور تو مجھ کو ملا کیا مری محنت کا صلہچند سکے ہیں مرے ہاتھ میں چھالوں کی طرح
مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقتمیں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہےفقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو غالبؔترے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ہو
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئےپہلے دل پھر دل ربا پھر دل کے مہماں ہو گئے
یاسمیں اس کی خاص محرم رازیاد آیا کرے گی اب تو بھی
آپ کا مہمان ہوں میں آپ میرے میزبانسو مجھے زہر مروت تو پلاتے جائیے
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میںسنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
کہاں ہے تو کہ یہاں جل رہے ہیں صدیوں سےچراغ دیدہ و محراب دیکھنے کے لیے
نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئیبہت دیر کی مہرباں آتے آتے
وہ مہرباں ہے تو اقرار کیوں نہیں کرتاوہ بد گماں ہے تو سو بار آزمائے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books