aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mis"
دل بیدار فاروقی دل بیدار کراریمس آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری
کمرے میں جو ہنستی ہوئی آئی مس رعناٹیچر نے کہا علم کی آفت ہے تو یہ ہے
یہی بہت ہے کہ اس نے مجھے بھی مس تو کیایہ لمس مجھ میں ابھی تک رچا ہوا تو ہے
کیا غضب ہے نگہ مست مس بادہ فروششیخ فانی میں ہوا رنگ جوانی پیدا
اچھی مس ہے کوئی مس کال نہ میسج کوئیاپنی سم لے لے موبائل مجھے واپس کر دے
ہو خاک راہ عشق میں تا قدر ہو تریمس کے طلا بنانے کو اکسیر شرط ہے
اور ہی کچھ رنگ ہے سینے کے داغوں کا مرےاس روش کے ہیں کہاں تیرے سپر پر مس کے پھول
سن کے آواز اذاں مس نے یہ پوچھا ہاشمؔاس قدر چیخ کے مسجد میں یہ کیا کہتے ہیں
غم نے پیلا کیا ہمارا رنگکیمیا گر نے زر کیا مس کا
کیا کیا نہ مس کیا تجھے میں نے فراق میںلیکن تری کمی جو ترے روبرو لگی
حضرت دل جو کسی مس کے حوالے ہوتےجتنے گورے ہیں مقرر مرے سالے ہوتے
معلوم ہو گیا ہے یہ مسکال سے مجھےآوارگی ملال سے آگے نکل گئی
کال میسج نہ تو کوئی مسکالدوسرا کوئی مل گیا ہے کیا
پلٹ کر پھر نہ آئی کوئی مسکالیہ کیسی بے مروت لڑکیاں تھیں
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہےآنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گامگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکیتو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے
جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیاجو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا
گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیاتم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا
تشنۂ خوں ہے اپنا کتنا میرؔ بھی ناداں تلخی کشدم دار آب تیغ کو اس کے آب گوارا جانے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books