aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mittal"
رنگینی ہوس کا وفا نام رکھ دیاخوددارئ وفا کا جفا نام رکھ دیا
ساتھ نکلے تھے زندگی اور میںوہ تو آگے نکل گئی اور میں
کسی کی بھوک مٹا کر بھی بھوک مٹتی ہےمیں روٹی بیچ کے روٹی خرید سکتا ہوں
دل جلانے سے کہاں دور اندھیرا ہوگارات یہ وہ ہے کہ مشکل سے سویرا ہوگا
شعر کہنے کا مزہ ہے اب تودل کا ہر زخم ہرا ہے اب تو
عشق میں کب یہ ضروری ہے کہ رویا جائےیہ نہیں داغ ندامت جسے دھویا جائے
مجھ پہ تو مہربان ہے پیارےیہ بھی اک امتحان ہے پیارے
اپنے انجام سے ڈرتا ہوں میںدل دھڑکتا ہے کہ سچا ہوں میں
کائی بینائی کی ہٹائی گئیاصلیت ہو بہ ہو دکھائی گئی
لوٹ جاتا ہے کوئی باہر سےچیخ اٹھتا ہے کوئی اندر سے
شاداں نہ ہو گر مجھ پہ کڑا وقت پڑا ہےتو زد میں ہے جس وقت کی اس سے بھی کڑا ہے
عشق فانی نہ حسن فانی ہےان کا ہر لمحہ جاودانی ہے
دور فلک کے شکوے گلے روزگار کےہیں مشغلے یہی دل ناکردہ کار کے
شکوہ اب گردش ایام کا کرتے کیوں ہوخواب دیکھے تھے تو تعبیر سے ڈرتے کیوں ہو
اگرچہ بے حسیٔ دل مجھے گوارا نہیںبغیر ترک محبت بھی کوئی چارہ نہیں
کب تک ہوائے شوق سے دل کو بچایئےموسم کا جو بھی مشورہ ہو مان جائیے
تیری آنکھوں میں جو نشہ ہے پذیرائی کارنگ بھر دے نہ مری زیست میں رسوائی کا
تیرا خلوص دل تو محل نظر نہیںپر کچھ تو ہے جو تیری زباں میں اثر نہیں
حسن آوارہ کا اے ہم دم بھلا کیا اعتبارآج بھٹناگر کے بس میں ہے تو کل متل کے پاس
فقط اک شغل بیکاری ہے اب بادہ کشی اپنیوہ محفل اٹھ گئی قائم تھی جس سے سر خوشی اپنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books