aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mo.ajaza"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
گمشدہ بستی مسافر لوٹ کر آتے نہیںمعجزہ ایسا مگر بار دگر ہونے کو ہے
بے اماں تھا آپ لیکن معجزہ ہے یہ ریاضؔہالۂ شفقت تھا اس کو آسرا دیتے ہوئے
کیا کرامت بھی اب نہیں ہوگیمانا اب معجزہ نہیں ہوتا
کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوادریا پہ ہونٹ رکھے تو دریا تمام شد
ارادہ ہو اٹل تو معجزہ ایسا بھی ہوتا ہےدیے کو زندہ رکھتی ہے ہوا ایسا بھی ہوتا ہے
ہر دشمن وفا مجھے محبوب ہو گیاجو معجزہ ہوا وہ بہت خوب ہو گیا
یہ معجزہ ہے کہ میں رات کاٹ دیتا ہوںنہ جانے کیسے طلسمات کاٹ دیتا ہوں
کبھی بلا تو سہی اپنے آستانے پرمجھے بھی اپنا کوئی معجزہ دکھا تو سہی
راہ طلب میں آج یہ کیا معجزہ ہواخواب عدم میں جو بھی گیا جاگتا ہوا
درد کا زندہ رہنا پیاس کا معجزہ ہےدیوانے ہی یہ بن باس کماتے ہیں
عقل تسلیم نہیں کرتی پہ دل مانتا ہےوہ کوئی معجزہ ہے وہم ہے یا جادو ہے
معجزہ بن گئی کیا آج مری تشنہ لبیایک قطرے کے تلے کتنے سمندر نکلے
تمہاری روح بشریؔ قید ہے تن کے قفس میںاسے آزاد کرنا معجزہ آساں نہیں ہے
کسی کی راہ منور میں معجزہ یہ ہواہمارے نقش کف پا بھی جگمگانے لگے
یہ معجزہ تھا یقیناً تری محبت کاجو اوج فکر و تخیل مرے بیان میں تھا
قالب جسم میں جاں آ گئی گویا شبلیؔمعجزہ فکر نے اپنی یہ دکھایا ہم کو
یہ معجزہ تو نہیں ہے کوئی خراج ہے اپنی ہمتوں کاکہ اپنے رستے میں آنے والے تمام کوہسار ہٹ گئے ہیں
کوئی تو معجزہ ایسا بھی ہو اپنی محبت میںترے انکار سے اقرار کی صورت نکل آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books