aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohmal"
عقدۂ عشق عجب عقدۂ مہمل ہے فراقؔکبھی لاحل کبھی مشکل کبھی آساں ہو جائے
مہمل ہے نہ جانیں تو، سمجھیں تو وضاحت ہےہے زیست فقط دھوکا اور موت حقیقت ہے
لاؤ تو سرّ دہر کے مفہوم کی خبرعقدہ اگرچہ کوئی بھی مہمل نہیں رہا
کون ہے تابع مہمل کس کاکس کا ہے کس پہ اثر جانتے ہیں
اک کتاب صد ہنر تشریح زائل کا شکارایک مہمل بات جادو کا اثر کرتی ہوئی
ہر ایک گھر میں کسی اجنبی سا رہتا ہوںکسی کی عقل میں آتا نہیں یہ مہمل میں
حرف مہمل سا کوئی ہاتھ پہ اس کے رکھ دوقحط کیسا ہے کہ ہر سانس سوالی جائے
چاکری میں رہ کے اس دنیا کی مہمل ہو گئے تھےہم تبھی تو دیکھتے ہی اس کو پاگل ہو گئے تھے
شعر کہنا اب رئیسؔ آساں نہیںسامنے اک چہرہ مہمل اور میں
میں ہوں اک لفظ ترستا ہوں مگر معنی کورشک سے دیکھتا ہوں تابع مہمل کی طرف
یہ سیاست کی گرمئ رفتارکیا ہے مہمل بجھارتوں کے سوا
مہمل سہی پہ تاب و توانائی دیکھیےاس عین سے جو آئی ہے اس آب و جوع میں
خامشی التفات ہے شایدایک مہمل سی بات ہے شاید
تیری توصیف سے خالی ہو اگرلفظ ہو جاتا ہے مہمل کیسا
مجھ میں بھی تھی تیز سی خوشبو معنی کیمہک رہا تھا میں بھی مہمل ہونے تک
مرے نامۂ شوق کی سطر میں ہے جگہ اک جو سادہ وہ مہمل نہیں ہےمیں ہو جاؤں خدمت میں حاضر ابھی خود بتانے کو اس کے معانی کہو تو
ساتھ میں اغیار کے میں بھی صف مقتل میں ہوںصورت ترکیب موزوں مصرع مہمل میں ہوں
ناصح تری بک بک سے تو سر پھر گیا اپنامہمل یہ بہت ہے یہ خرابات بہت ہے
محسنؔ زبان دیجئے بزم خموش کومہمل ہے آج لفظ سخن کچھ تو بولئے
سارے چہرے تانبے کے ہیں لیکن سب پر قلعی ہےمہمل تابع مہمل کیا ہے دونوں کا اک معنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books