aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "morid"
ہو گئے ختم مجھ پہ جور فلکاب کوئی مورد بلا نہ رہا
کوئی اور بھی مورد لطف ہوا ملی اہل ہوس کو ہوس کی سزاترے شہر میں تھے ہمیں اہل وفا ملی ایک ہمیں کو جلا وطنی
تھی قتیلؔ چاہت میں ان کی بھی رضا شاملپھر بھی ہم ہی ٹھہرے ہیں مورد ستم تنہا
طبیعت کیوں نہ اپنی مضمحل ہورہی یہ مورد آفات کتنی
ہم نے بھی کچھ نام کیا تھا ہم کو بھی اعزاز ملےعشق میں ہم بھی اک مدت تک مورد صد دشنام رہے
چلے تھے ان سے مصیبت میں ہم گلہ کرنےکچھ اور مورد تضحیک خاص و عام ہوئے
تیری جفا تو مورد الزام تھی نہ ہےمیری وفا بھی کوشش تکمیل ذات تھی
عشوۂ جاں طلبی مورد الزام نہ ہومجھ سے کہتے رہو کیا کرتے ہو کیا کرتے ہو
وہ ہوں میں مورد نفرت کہ درکنار ہے یارپئے فشار کبھی گور ہم کنار نہ ہو
مورد تقصیر گر ہوتے تو لازم تھی سزایہ جفا پھر کہئے ہم پر کس سبب کرتے ہیں آپ
آشنا جس کا ہے تو آرام جاںوہ جہاں میں مورد آفات ہے
ہم جور و ستم سہہ کے بھی شکوہ نہیں کرتےاور مورد الزام ہیں الزام سے پہلے
مجھ سا عاشق مورد بیداد ہوتم بڑے سفاک ہو جلاد ہو
چھینا ہے سکوں دہر کا ارباب خرد نےہیں اہل جنوں مورد الزام ابھی تک
گھروں میں آگ نفرت کی لگا کر وہ سعیدؔ اکثرہماری ذات ہی کو مورد الزام کرتے ہیں
دیں دار برہمن کہے کافر بتائے شیخدونوں طرف سے مورد الزام ہو چکا
مریمی مورد تہمت رہی ارمانوں کیٹکڑے اک دفتر الزام ہیں دامانوں کے
کہیں ایسا نہ ہو آ جائے ترس آپ کو کچھآپ سنئے نہ کسی مورد آفات کی بات
مورد الزام ٹھہرایا گیا ہم کو مگروجہ رسوائی نظام انجمن ثابت ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books