aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujraa"
تو نے کتنوں کو نچایا ہے اشاروں پہ مگرمیں نے اے عشق یہ مجرا نہیں ہونے دینا
میری اور اس شوخ کی صاحب سلامت جو ہوئیصبر و طاقت نے کہا لو ہم نے تو مجرا کیا
یہ سجدہ ریز تک ہوتی ہے دنیا جبر کے آگےکہیں ڈر سے بجا لاتی ہے مجرا ہم نے دیکھا ہے
کیا میں نے مجرا تو جھنجھلا کے بولاکہاں کا مرا جان پہچان نکلا
جب نبی صاحب میں کوہ و دشت سے آئی بسنتکر کے مجرا شاہ مرداں کی طرف دھائی بسنت
بحرؔ اگر چمکا ستارہ عیش کالیلیٔ گردوں کا مجرا دیکھیے
مشاعرہ ہے یہ مجرا نہیں ہے کوئی نثارؔنہ محفلوں میں کبھی شوق واہ واہ میں آ
انہیں فن کا کوئی مطلب بتائےیہ کب تک ریل پر مجرا کریں گے
وہی مستی کی بوا بات تھی مجرا کیسامنہ لگوں نے کیا نواب کو رسوا کیسا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلبہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا
ہاتھ رکھ کر وہ اپنے کانوں پرمجھ سے کہتے ہیں ماجرا کہئے
اب تو مشکل ہے زندگی دل کییعنی اب کوئی ماجرا ہی نہیں
تھا رن بھی زندگی کا عجب طرفہ ماجرایعنی اٹھے تو پاؤں مگر جونؔ سر گئے
ہر کوئی درمیان ہے اے ماجرا فروشمیں اپنے درمیاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
خبر ان کو اب تک نہیں مر مٹے ہمدل زار کا ماجرا کہتے کہتے
یہ وہ ماجرائے فراق ہے جو محبتوں سے نہ کھل سکاکہ محبتوں ہی کے درمیاں سبب جفا کوئی اور ہے
الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہےہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں
ہے یہ عالم عجیب اور یہاںماجرا ہے عجیب تر درپیش
جونؔ کی تشنگی کا تھا خوب ہی ماجرا کہ جومینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books