aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujtahid"
کر دیا مجتہد وقت کو قاتل جھٹ پٹہم نے مسجد میں کل ایسے ہی قیامت کی بحث
نہ فلسفی نہ مفکر نہ مجتہد نہ خطیبوفاؔ یہ کچھ بھی نہیں ہوں مگر وفا ہوں میں
سحرؔ تو مجتہد ہے خود کیوں ہو مقلد اور کابحر و ردیف و قافیہ ہے فن شاعری ادق
سوچ پر پہرے ہدایتؔ ہوں تو کیا ہو ارتقامجتہد بھی بن گیا ہے خوشہ چیں تقلید کا
نہ مجتہد ہے نہ صوفی مگر ترا منظورؔعزیز تر ہے جہاں کی نگاہ میں اے دوست
ہم موحد ہیں ہمارا کیش ہے ترک رسومملتیں جب مٹ گئیں اجزائے ایماں ہو گئیں
بیٹھا ہوں میرؔ مرنے کو اپنے میں مستعدپیدا نہ ہوں گے مجھ سے بھی جانباز میرے بعد
چین سے رہنے نہ دے ان کو نہ خود آرام کرمستعد ہیں جو خلافت کو مٹانے کے لیے
مستعد ہو کے یہ کہو تو سہیآئیے امتحان لیتے ہیں
مشاہد جمال پری کی تھی آنکھیںمکان وصال اک طلسمی مکاں تھا
ہم کو دعوائے عشق بازی ہےمستحق عذاب ہیں ہم لوگ
نئی صبح چاہتے ہیں نئی شام چاہتے ہیںجو یہ روز و شب بدل دے وہ نظام چاہتے ہیں
ہم بنائیں گے یہاں ساغرؔ نئی تصویر شوقہم تخیل کے مجدد ہم تصور کے امام
روز مشاہد رہتے تھے ہم شام تلکپھر سورج کا ماتھا چوما کرتے تھے
نہیں تھا مستحق مخمورؔ رندوں کے سوا کوئینہ ہوتے ہم تو پھر لبریز پیمانے کہاں جاتے
مستحق ہوں تو کسی اور سے تصدیق بھی کرمجھ کو مت دینا اگر میرا دلاسہ نہ بنے
میعاد دوام و ابد اک نیند ہے اس کیہم منتہیٔ جلوۂ جاناں ہیں ابھی سے
متحد ہونے کا جذبہ تھا سبھی میں لیکنمتحد ہونے کا موقعہ ہی ہوا نے نہ دیا
نہیں تیرے لیے یہ دو منٹ کی چپ نہیں کافیترا غم مستحق ہے عمر بھی کی نوحہ خوانی کا
ہیں مستحیل خاک سے اجزائے نو خطاںکیا سہل ہے زمیں سے نکلنا نبات کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books