aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazir-e-va.ada"
اک منتظر وعدہ کی شمع جلی ہوگیسورج کے نکلنے سے کیا رات ڈھلی ہوگی
منتظرؔ شکل بلبل وحشیدشمن آشیانہ ہیں ہم لوگ
کیوں دیا اس پری کو دل تو نےکیا تو اے منتظرؔ دوانہ تھا
منتظرؔ روز ازل سے میں تووالہ جلوۂ جانانہ ہوں
منتظرؔ دل نے دکھ دیا یہ کہ بسمر گئے درد و غم کے مارے ہم
یہ آئینہ رو دیکھے یاں منتظرؔکہ دل اپنا رشک حلب ہو گیا
اے منتظرؔ اس زلف کا تو چھیڑ نہ قصہہو جاوے ترا دل نہ پریشان کہیں اور
شب فرقت میں منتظرؔ ہر روزشمع سا دل مرا جلا ہی کیا
ہم منتظرؔ اتنا نہ سمجھتے تھے اسے لیکخوب اس بت خود ساز کو دیکھا تو غضب ہے
منتظرؔ اس دل بیتاب کے ہاتھوں شب وصلکیا کہیں تم سے میاں جو نہ ہوا تھا سو ہوا
راز تھوڑے آؤ کھولیں اس خدا کے منتظراس زمیں پر آسماں کی حکمرانی دیکھ کر
یاں تو یہ منتظر وعدہ ہماور واں یاد وہ وعدا ہی نہیں
اک منتظر وعدہ بیدار تو ہے کب سےہو جائے مقدر بھی بیدار چلے آؤ
میں یہاں منتظر وعدہ رہا لیکن وہرہ گئے اور کہیں دے کے سہارا مجھ کو
پھر بھی کچھ دل کو تسلی سی تو ہوتی ہے منیرؔگو کبھی منتظر وعدۂ فردا نہ رہا
ہیں کسی اشارے کے منتظر کئی شہسوار کھڑے ہوئےکہ ہو گرم پھر کوئی معرکہ مرے ضبط حال کے درمیاں
وعدہ کر کے بھی نہ تم آؤ تمہارا اختیارہم کریں گے رات دن پھر بھی تمہارا انتظار
شکوۂ وعدہ خلافی کا ملا اچھا جوابپیشگی رکھی تھی اک امید بر آئی ہوئی
تشریف شب وعدہ جو وہ لائے ہوئے ہیںسر خم ہے نظر نیچی ہے شرمائے ہوئے ہیں
آج بھی بیٹھے ہوئے ہیں وہ پس پردۂ حشردیکھا اے منتظر وعدۂ فردا دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books