aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqaddam"
اپنے غم کا مجھے کہاں غم ہےاے کہ تیری خوشی مقدم ہے
چمن کی آزادیاں مؤخر تصور آشیاں مقدمغم اسیری ہے نا مکمل اگر غم خار و خس نہیں ہے
خیر مقدم کے لئے بڑھنے لگیں میری طرفمنزلیں اپنے سروں پر راستہ اوڑھے ہوئے
اکثر آلات جور اس سے ہوئےآفتیں آئیں اس کے مقدم سے
میں نے تجھ پر ترے ہجراں کو مقدم جاناتیری جانب سے کسی رنج کی حسرت ہے مجھے
عشق سے پھر سلسلہ جنبانی غم کیجیےزندگی پر موت کو پہلے مقدم کیجیے
لفظ کی حرمت مقدم ہے دل و جاں سے مجھےسچ تعارف ہے مرے ہر شعر ہر تحریر کا
ہم انا خوار انا دار انا والے ہیںہم محبت کو مقدم نہیں کرنے والے
اگر اتنی مقدم تھی ضرورت روشنی کیتو پھر سائے سے اپنے پیار کرنا چاہیئے تھا
حصول منفعت اپنی نگاہوں میں مقدم ہےانہیں وجہوں سے اظہار حقیقت ہم نہیں کرتے
اگرچہ ہم کو مقدم ہے راہ خدمت خلقجو باز آئے تو اپنے تئیں بھی رہتے ہیں
خلوص سجدہ ہر اک حال میں مقدم ہےوہیں پہ دل بھی جھکا دے جہاں جبیں خم ہے
محبت کی وہ تختی جس پہ اپنے نام لکھے تھےاسے رکھنا مقدم تم کبھی اس کو مٹانا مت
میں کرتا شکر مقدم میں فدا جاںفرشتہ موت کا آیا تو ہوتا
وہ حکم کہ ہے عقل و عقیدہ پہ مقدمچھٹنے ہی نہیں دیتا مقدر کا اندھیرا
آغاز میں ہستی کی اجل آ گئی اے دلجو چیز مؤخر تھی مقدم نظر آئی
چڑھاؤ چادریں سوئے ہوؤں پریہ کرنے سے مقدر جاگتا ہے
ابھی بنانے ہیں آئین دار و زنداں کےیہ فرض ہم پہ مقدم ہے تم نہ ساتھ چلو
موت کا آنا مقدم ہے بشر کے واسطےاور میں کچھ کہہ نہیں سکتا تری تاخیر کو
تعلق کے بہاؤ کا مقدم استعارہ کس جگہ ہےمرے گہرے سمندر تیری وحشت کا کنارہ کس جگہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books