تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mustaqbil"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mustaqbil"
غزل
اگر ماضی منور تھا کبھی تو ہم نہ تھے حاضر
جو مستقبل کبھی ہوگا درخشاں ہم نہیں ہوں گے
عبد المجید سالک
غزل
طے ہوا نظم ہی مستقبل ہے پان سو بل ہے بھئی پیارو
آنکھ نہ مارو غزل ہمارے حسب نسب کا حصہ ہے
ادریس بابر
غزل
مستقبل سے آس بہت ہے مستقل کیسا بھی ہو
ماضی کس کے کام آیا ہے ماضی کو دہرائیں کیوں