aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutakallim"
متکلم ہیں خاص لوگوں سےکرتے ہیں کب خطاب عام سے ہم
کہیں فقط متکلم سکوت کی حاجتکہیں تکلم خاموش کی ضرورت ہے
آگے اس متکبر کے ہم خدا خدا کیا کرتے ہیںکب موجود خدا کو وہ مغرور خود آرا جانے ہے
متقابل ہے مقابل میرارک گیا دیکھ روانی میری
دلوں میں آج تری یاد مدتوں کے بعدبہ چہرۂ متبسم بہ چشم تر آئی
میں ہوں خود سے متقابل متبادل متضادروح ٹھہرے مرا عنواں کبھی قالب ٹھہرے
ساری دنیا متلاطم نظر آتی ہے ندیمؔمجھ پہ اک طنز ہوا روزن زنداں نہ ہوا
تم آ کے کیا متبسم ہوئے لحد پر مریچراغ گور غریباں جلا دیا تم نے
امید ہے کہ نباہیں گے امتحاں لے کرجو اس قدر متقاضی ہیں امتحاں کے لیے
مجھے نہ دیکھ مری بات سن کہ مجھ سے ہیںکہیں کہیں متصادم بھی کچھ عمل میرے
ہر جا متجلی ہے وہ بے پردہ ولیکنغفلت کے مجھے پردۂ حائل نے ستایا
ہر دم متقاضی ہے یہی حسرت دیدارپھر ایک نظر جلوۂ دل دار دکھاؤ
اس کی پرسش پہ جو دیکھا متبسم مجھ کورازداں کو مرے انداز پہ رونا آیا
چہرہ چہرہ متبسم ہے تری محفل میںپھر بھی اک چہرہ ابھی دیدۂ تر رکھتا ہے
متبسم ہوئے ہیں لب کس کےکائنات آج مسکرائی ہے
مختصر اس کو کیا ہے متبسم ہو کرورنہ روداد مرے درد کی طولانی تھی
مترنم ہے مری روح میں یوں تیری صداآبشاروں کی سکوں ریز روانی جیسے
آج کیا جی میں آ گیا تیرےمتبسم ہو جو ادھر دیکھا
متکبر نہ ہو زردار بڑی مشکل ہےسب ہے آسان یہ سرکار بڑی مشکل ہے
متصادم ہے فراموشی فراموشی سےسانس شبنم کے بخارات سے ٹکراتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books