aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muttahim"
یہ تری صدائے نالہ مجھے متہم نہ کر دےمرے پردہ دار سو جا مرے راز دار سو جا
مے سے آلودہ ہوا دامن حسنمتہم خون کی تہمت ہوگی
ایسی نہ ہو کہ پی کے بنوں اور متہمباطل شکن ہو جو وہ حقیقت مآب لا
پردۂ عرش میں تو آپ چھپے بیٹھے ہیںمتہم میں کہ مجھے دیدہ وری ہے کہ نہیں
ہماری ذات کو کر دے نہ متہم ثاقبؔخودی سے دور خطر کا غلاف کرتے رہے
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاوگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےتیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
کچھ بھی کہتے ہیں کہیں شہہ کے مصاحب جالبؔرنگ رکھنا یہی اپنا اسی صورت لکھنا
گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہےاپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے
کہ شاہزادے کی عادتیں دیکھ کر سبھی اس پر متفق ہیںیہ جوں ہی حاکم بنا محل کا وسیع رقبہ حرم بنے گا
تمام عمر کی کوشش کا بس یہی حاصلکسی کو اپنے مطابق کوئی بنا نہ سکے
اس بار بھی دنیا نے ہدف ہم کو بنایااس بار تو ہم شہہ کے مصاحب بھی نہیں تھے
یہ حرامی ہیں غریبوں کے رقیبہیں ملازم سب کے سب سرکاریاں
دلا یہ درد و الم بھی تو مغتنم ہے کہ آخرنہ گریۂ سحری ہے نہ آہ نیم شبی ہے
عکس اس بے دید کا تو متصل پڑتا تھا صبحدن چڑھے کیا جانوں آئینے کی کیا صورت ہوئی
کیا منجم سے کریں ہم اپنے مستقبل کی باتحال کے بارے میں ہم کو کون سا معلوم ہے
انھوں نے اپنے مطابق سزا سنا دی ہےہمیں سزا کے مطابق بیان دینا ہے
قسمت کے پھوڑنے کو کوئی اور در نہ تھاقاصد مکان غیر کے کیوں متصل گیا
شاہ کو بھا گئی تھی اک داسیسب مصاحب اداس بیٹھے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books