aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naGmo.n"
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سےاشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے
پھواریں سی نغموں کی پڑتی ہوں جیسےکچھ اس لب کے سننے سنانے کی راتیں
کیا تعجب کہ مری روح رواں تک پہنچےپہلے کوئی مرے نغموں کی زباں تک پہنچے
کیوں نہ اس شب سے نئے دور کا آغاز کریںبزم خوباں سے کوئی نغمہ سنا دو ہم کو
بوتا رہتا ہوں ہوا میں گم شدہ نغموں کے بیجوہ سمجھتے ہیں کہ مصروف فغاں رہتا ہوں میں
جن آنکھوں کی اداسی میں بیاباں سانس لیتے ہیںانہیں کی یاد میں نغموں کا یہ دریا نکل آیا
وہ سرود کیف آگیں سوز غم جسے کہیےزندگی کے نغموں میں ڈھلتے ڈھلتے ڈھلتا ہے
آپ نغموں کے منتظر ہوں گےہم تو فریاد لے کے آئے ہیں
اب انہیں کی فکر میں صیاد ہےجن کے نغموں سے چمن آباد ہے
بچپن کی نیند ٹوٹ گئی اس کی چاپ سےمیرے لبوں سے نغمۂ صبح ازل گیا
نہ چھیڑ اے ہم نشیں اب زیست کے مایوس نغموں کوکہ اب بربط کے تاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
میرے نغموں سے ان کا دل نہ دکھےغم نہیں مجھ پہ جو گزر جائے
پازیب کے نغموں کی وہ رت بیت چکی ہےاب سوکھے ہوئے پتے اس آنگن میں پڑے ہیں
روپ نغموں کا دے کے ہم نوشادؔاپنے دل کی پکار لے کے چلے
دل میں سوئے ہوئے نغموں کو جگانا ہے اگرمیری آواز میں آواز ملاتے چلئے
یا درد کے نغموں میں وہی ہے تری آوازیا پردۂ ساز رگ جاں اور ہی کچھ ہے
نغموں کی تخلیق کا موسم بیت گیاٹوٹا ساز تو ہو گیا تار سے تار جدا
رہ گئی محروم آزادی کے نغموں سے بہارکیا کریں قید زباں بندی سے ہم چھوٹے نہ تھے
غم زندگی ہے لیکن شاعر نشورؔ تیرانغموں سے کھیلتا ہے جب تک ہے زندگانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books