aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naatiqa"
تیرے گدا سے بند ہے عالم کا ناطقہآتے نہیں جواب سوالوں کے سامنے
سر پیٹتا ہے ناطقہ حیراں ہے آگہیپرزے مشین کے بھی ادب بولنے لگے
گردش حالات سے ہے بند جن کا ناطقہوہ زبان حال سے لیتے ہیں بیکاری کا نام
بے زبانی میں امانتؔ کی وہ ہیں گل ریزیاںناطقہ ہو بند اے دل بلبل ناشاد کا
جی جاؤں جو بند ناطقہ ہوخاموش کہیں یہ بولتا ہو
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
اٹھتی نہیں ہے آنکھ مگر اس کے روبرونادیدہ اک نگاہ کئے جا رہا ہوں میں
دفن محبوب جہاں ہیں ناسخؔقبریں ہم چوم لیا کرتے ہیں
نتیجہ نہ نکلا تھکے سب پیامیوہاں جاتے جاتے یہاں آتے آتے
نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہے
مٹ جائے گا سر گر ترا پتھر نہ گھسے گاہوں در پہ ترے ناصیہ فرسا کوئی دن اور
وقت ہے وہ ناٹک جس میںسب کو ڈرا کر ڈرنا ہے
دل کے معاملے میں نتیجے کی فکر کیاآگے ہے عشق جرم و سزا کے مقام سے
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدمؔکچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ
نمیدہ خو ہے یہ مٹی ہر ایک موسم میںزمین دل ہے ترستی نہیں گھٹا کے لیے
قصر تن کو یوں ہی بنوا یہ بگولے ناسخؔخوب ہی نقشۂ تعمیر لیے پھرتے ہیں
وہ حسن جسے ہم نے رسوا کیا دنیا میںنادیدہ حقیقت ہے نا گفتہ کہانی ہے
ہم سوالات کا حل سوچ رہے ہوں ابھی تکاور ماتھے پہ محبت کا نتیجہ لگ جائے
فرشتے کو نہ میں شیطان سمجھانتیجہ یہ کہ بہکایا گیا ہوں
یہ بار غم عشق سمایا ہے کہ ناسخؔہے کوہ سے دہ چند گرانی مرے دل کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books