aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nadii"
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادرندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
اجالوں کی پریاں نہانے لگیںندی گنگنائی خیالات کی
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائےایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
بس اسی سوچ میں ہوں ڈوبا ہوایہ ندی کیسے پار کی جائے
یہاں تو جو بھی ہے آب رواں کا عاشق ہےکسی نے خشک ندی کی طرف نہیں دیکھا
داناؤں کی بات نہ مانی کام آئی نادانی ہیسنا ہوا کو پڑھا ندی کو موسم کو استاد کیا
کئی میل ریت کو کاٹ کر کوئی موج پھول کھلا گئیکوئی پیڑ پیاس سے مر رہا ہے ندی کے پاس کھڑا ہوا
ندی نے دھوپ سے کیا کہہ دیا روانی میںاجالے پاؤں پٹکنے لگے ہیں پانی میں
حسین چمپئی پیروں کو جب سے دیکھا ہےندی کی مست ادائیں بلا رہی ہیں تمہیں
وہ کچھ گہری سوچ میں ایسے ڈوب گیا ہےبیٹھے بیٹھے ندی کنارے ڈوب گیا ہے
زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنور
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئیمضبوط کشتیوں کو کنارا نہیں ملا
محبتیں وہ پرانی کہاں سے لائیں ہمرکی ندی میں روانی کہاں سے لائیں ہم
پہاڑ گونجیں ندی گائے یہ ضروری ہےسفر کہیں کا ہو دل میں کسی کا پیار بھی رکھ
جہاں ہے پیاس وہاں سب گلاس خالی ہیںجہاں ندی ہے وہاں تشنگی بہت کم ہے
اس نے پیڑ سے کود کے جانے کتنے غوطے کھائےبندر کو جب لگا ندی میں گرا ہوا ہے چاند
ندی کے پار کھڑا ہے کوئی چراغ لیےندی کے پار اتر جانا چاہتے ہیں ہم
ساحلوں کی بستیاں یہ دیکھ کر خاموش کیوں ہیںبستیوں کے پھیلنے سے ہی ندی کم ہو رہی ہے
آنسو ترے بھی خشک ہوئے اور میرے بھینم اب کسی ندی کا کنارا نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books