aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqlii"
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
سیاست نقلی نوٹوں کی طرح دھوکے سے چلتی ہےجسے رہبر سمجھتے ہو وہ رہزن ہو بھی سکتا ہے
بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہےخرید لوں میں یہ نقلی دوا جو تو چاہے
گالیوں کی طرح ہی لگتی ہےیہ جو نقلی سی مسکراہٹ ہے
دنیا میں بھر مار ہے نقلی لوگوں کیسو میں کوئی ایک دوانہ ہوتا ہے
سب کے نقلی چہرے ہیں سب کا ایک عالم ہےکوئی اس زمانے میں کس کو آئنا دے گا
امیر شہر سے مل کر سزائیں ملتی ہیںاس ہسپتال میں نقلی دوائیں ملتی ہیں
دنیا اور دنیا کی چاہجھوٹا دریا نقلی جال
وینٹیلیٹر جسم کو نقلی سانسوں سے بھرتا تھامیں زندہ تھا اخراجات کے بوجھ تلے مرتا تھا
اس نے بھیجی ہیں چھتریاں نقلیاصلی برسات کاٹنے کے لئے
آج بھی اصلی آنسوؤں سے ہمنقلی آنسو خرید لائے ہیں
رات کے وقت ہر اک سمت تھے نقلی سورجسائے تھے اصل جو کردار نبھانے آئے
جس کو کہتے ہیں ہم دوستیآج نقلی دوا ہو گئی
نقلی ہیں سب تالے تالیکیسے کریں گھر کی رکھوالی
اس کا بھی آج بیٹا ہوا موت کا شکارجو بیچتا تھا نقلی دوائیں دکان میں
اب تو اچھے دل والوں کا قحط سا پڑتا جاتا ہےلیکن نقلی چہرے والے دل اپنا بھرماتے ہیں
گلدان میں سجے ہوئے نقلی گلاب پراک بد حواس تتلی نے دم توڑ کیوں دیا
مجھے وہ شعر کہنے ہیں کہ جن میں دل دھڑکتے ہوںمیں نقلی پھول آنگن میں کبھی بھی بو نہیں سکتی
درد جالی ہیں اشک نقلی ہیںایک ہے نیند کی دوا مرے پاس
تیری آنکھوں میں میری صورت ہےنقلی چہرہ اتار کر دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books