aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naqsh-e-ehzaar-e-chaman"
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
اب بھی ہے ہم کو اہل چمن بس انہیں سے پیاراس دل کو بار بار دکھانے کے بعد بھی
تیری آرائش کا استقبال کرتی ہے بہارجوہر آئینہ ہے یاں نقش احضار چمن
وقت سحر ہے اور چمن میں شبنم چمکے ایسےجیسے کرنوں کے دھاگوں میں موتی ہوں انمول
نام لکھ لکھ کے مٹاتا ہے مرایہ بھی اک نقش وفا ہو جیسے
ان سے ہم سے پیار کا رشتہ اے دل چھوڑو بھول چکووقت نے سب کچھ میٹ دیا ہے اب کیا نقش ابھارو گے
ملیں گے راہ میں تجھ کو چراغ جلتے ہوئےکہیں کہیں ہے مرا نقش پا بہت گہرا
اس کی آوارگی کو دعائیں دو اے صاحبان جنوںجس کے نقش قدم نے بچھائے سر رہگزر آئنے
ہر خزاں میں جو بہاروں کی گواہی دے گاہم بھی چھوڑ آئے ہیں اک شعلہ چمن میں ایسا
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
نونہالان چمن بھی خس و خاشاک ہوئےخاک اڑاتی ہوئی یوں باد خزاں گزری ہے
ہے نقش خون جگر سے ہر ایک فن کو ثباتجو یہ نہیں تو کوئی نقش جاوداں بھی نہیں
جھوٹی نکلیں نقش خوشی کی سب ریکھائیںپیش آئے حالات جو اکثر اور ہی کچھ تھے
کبھی تو کوہ گراں تک نظر نہیں آئےکبھی ہوا کا مجھے نقش پا دکھائی دے
وہ مٹا دیں گے ہماری عظمتوں کا ہر نشاںچاند تاروں سے ہمارا نقش پا لے جائیں گے
لے کے یادوں کے چمن زار کہاں سے آئییہ صبائے کرم آثار کہاں سے آئی
بہار آئی نہ جب اپنے چمن میںمحبت ہو گئی آخر خزاں سے
جو ننگ چمن کہتے ہیں تاریخ تو دیکھیںہم روح چمن زینت گلزار رہے ہیں
ہم نے تو اپنے نقش قدم بھی مٹا دیےلو اب تمہاری راہ میں دیوار ہم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books