aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasho"
نشہ کے پردے میں ہے محو تماشائے دماغبسکہ رکھتی ہے سر نشو و نما موج شراب
جس کے بدن پہ گوشت دکھائی نہ دے کہیںاس آدمی کو روح کی نشو و نما سے کیا
نشو و نمائے سبزہ و گل میں نہیں درنگابر کرم کو تشنگیٔ خاک چاہئے
انعام قد کی نشو و نما سے مکر گیادستار تو ملی ہے مگر کس کو سر ملا
یہ روشنی تو لو ہے اسی اک چراغ کیتزئین دہر ذہن کی نشو و نما میں دیکھ
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کربے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
وہی جو دولت دل ہے وہی جو راحت جاںتمہاری بات پہ اے ناصحو گنواؤں اسے
نشے میں چور ہوں میں بھی تمہیں بھی ہوش نہیںبڑا مزہ ہو اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاںلیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوںاب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھےناصحو میں سدھر گیا کب کا
اس رنگ سے اٹھائی کل اس نے اسدؔ کی نعشدشمن بھی جس کو دیکھ کے غم ناک ہو گئے
نشو و نمائے سبزہ و گل سے بہار میںشادابیوں نے گھیر لیا ہے چمن تمام
ہوا کو بہت سرکشی کا نشہ ہےمگر یہ نہ بھولے دیا بھی دیا ہے
دکھائی دوں بھی تو کیسے سنائی دوں بھی تو کیوںورائے نقش و نوا ہوں فنا کے ساتھ ہوں میں
ایسے ناداں بھی نہ تھے جاں سے گزرنے والےناصحو پند گرو راہ گزر تو دیکھو
تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہےپھر موسم بہار مرے گلستاں میں ہے
ٹھکراؤ اب کہ پیار کرو میں نشے میں ہوںجو چاہو میرے یار کرو میں نشے میں ہوں
اچھا ہوا کہ میرا نشہ بھی اتر گیاتیری کلائی سے یہ کڑا بھی اتر گیا
مجھے نشے میں بہکتے کبھی نہیں دیکھاوہ جانتا ہے میں کتنی شراب پیتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books