aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nefe"
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفے کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کی
سرخ نیفے سے پئے صید دل بو الہوساںکمر اس کی ہوئی جوں یوز شکاری تیار
وہ کیوں رکھتا ہے اب نیفے میں چاقوعلیمؔ اس سے ذرا پوچھو تو جانیں
نیفے سے پستول نکالمحفل میں سناٹا کر
مشکیں لباس کعبہ علی کے قدم سے جانناف زمین ہے نہ کہ ناف غزال ہے
ناف معشوق صاف موتی کیننھی منی سی اک پیالی ہے
چھٹ گئے مر کے نیش ہجراں سےکام آیا ہے زخم کاری آج
عشق کے بدلے میں رسوائی ملی ہے یعنینفعے کے نام پہ نقصان لیا ہے میں نے
ناف غزال چیں ہے کہ ہے نافۂ تتارکیونکر کہوں کہ ہے گرہ زلف ناف زلف
حلقہ کی ناف یار کے تعریف کیا کروںگول ایسا دائرہ نہیں پرکار نے کیا
اہل وحشت کو مگر کون بتاتا جا کرہو گیا ناف غزالیں کوئی گھر پر رکھا
نافع جو تھیں مزاج کو اول سو عشق میںآخر انہیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
کھینچ کر تیغ کمر سے کسے دکھلاتے ہوناف معشوق نہیں ہوں جو میں ٹل جاؤں گا
لال نیفا دکھا کے گردوں کوہالۂ مہ کا رنگ لایا پیٹ
کیا تعجب ہے اگر دیکھے تو مردہ جی اٹھےچین نیفہ کی ڈھلک پیڑو پہ آنی آپ کی
ہے گرہ موئے کمر کی ناف یارفکر نے اپنے یہ عقدہ وا کیا
سرکشی کی جو بوئے گیسو نےچھپ رہا مشک ناف آہو میں
نفی کر ذات کی عاطر کہ سودا بھی نفے کا ہےجو پایا وہ ہی افضل ہے جو کھویا وہ بھی پہچانا
جس کو پڑھ کر کے علم نافع ہوگھر میں ایسی کتاب رکھتے ہیں
تعمیر جو کعبہ کی ہوئی ناف زمیں میںشاید یہ زمیں تھی نہ خرابات کے قابل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books