aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "neh"
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
نہ پل بچھڑیں پیا ہم سے نہ ہم بچھڑے پیارے سےانہیں سے نیہ لاگی ہے ہمن کو بے قراری کیا
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
پریم کے ہم گیت گا کر کیا کریں گےنیہ کے من میت پا کر کیا کریں گے
مجھ دل کے کبوتر کوں باندھا ہے تری لٹ نےیہ کام دھرم کا ہے ٹک اس کو چھڑاتی جا
پیا کا عشق ہے مرا یار جانیبن اس نیہ کوں جیو کر میں نہ جانی
ترے نیہ بن جیونا منج نہ بھاوےمسیحا نمن آپ دم سوں جلا منج
بھڑکے ہے دل کی آتش تجھ نیہ کی ہوا سوںشعلہ نمط جلا دل تجھ حسن شعلہ زا سوں
نیہ کی پچکاریوں کے ساتھ میں آشیش بھیمیں سمجھ سکتا ہوں روٹی دال رہ کر کیا ملا
ہر خوشی ہو عطا آپ کے واسطےنیہ برسے سدا آپ کے واسطے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔکیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
سنو ذکر ہے کئی سال کا کہ کیا اک آپ نے وعدہ تھاسو نباہنے کا تو ذکر کیا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس کے بدن کو دی نمود ہم نے سخن میں اور پھراس کے بدن کے واسطے ایک قبا بھی سی گئی
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھاس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیںمیں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہےالزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books